- آپ کے سوال
- رابطہ
- کیلنڈر
- اعمالِ شفاء
- سی ڈیز
- کتب
- ادویات
- آڈیوز
- میگزین
- عبقری
ہم آپ کے حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) سے ملاقات کا احساس کرتے ہیں۔ حضرت (دامت برکاتہم) آپ کے خصوصی حالات کے مطابق اعمال، وظائف اور راہنماییٔ فرماتے ہیں۔ تاہم ملاقات ہونے تک آپ اعمال شفاء سیکشن، حضرت (دامن برکاتہم) کے درس روحانیت وامن، ماہنامہ عبقری اور دو انمول خزانے سے مستفید ہوسکتے ہیں۔اس میں آپ کو دین اور دنیا کی آسودگی اور مسائل کے حل کیلئے اکسیر اور آزمودہ اعمال ملیں گے۔ آپ آن لایٔن دی گی آڈیو رمضان المبارک کلیکشن سے آغاز کرسکتے ہیں۔ اوقات |
آپ حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) سے اپنے حالات کے عین مطابق ذکر اور اعمال حاصل کرنے کیلئے اپنے مکمل حالات اپنے کوائف کے ساتھ نیچے دئیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔ آپ دستی خطوط عبقری کے دفتر لاہور میں بالمشافہ بھی دے سکتے ہیں۔ ازراہ کرم بالمشافہ اور بذریعہ ڈاک خطوط بھیجنے کیلئے درج ذیل ہدایات پر ضرور عمل کریں تاکہ آپ کی بروقت راہنمائی ہوسکے۔ |
بیعت درحقیقت توبہ ہے اوراسکے بعد آنے والی زندگی میں فرائض کا احساس، آنحضورؐ والی زندگی اور ان کی سنتوں کا پاس رکھنا اور ان معاملات سے پرہیز کرنا کہ جنہیں اللہ جل شانہ نے ناپسند فرمایا اسی کا نام بیعت ہے۔ اور جس طرح کسی نئی راہ پر نکلتے ہوئے کسی گائیڈ کا ساتھ ہونا منزل تک عافیت سے پہنچنے کا ذریعہ بنتا ہے اسی طرح اس نئی زندگی کے آغاز پر اپنے شیخ (دامت برکاتہم) کے ساتھ مستقل رابطے سے ہی نفع حاصل ہوگا اور حالات اور شیطان کے جوڑ توڑ سے بچنا آسان ہوجائے گا۔ |
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) کیلئے دئیے گئے خطوط (بذریعہ ڈاک اور دستی) کو صرف حضرت (دامت برکاتہم) ہی پڑھتے اور خود جواب دیتے ہیں تاکہ رازداری رہے۔ تاہم بیرون ممالک سے بھیجی جانے والی ای میل عبقری کے ایک مخلص ساتھی لکھ، کر بقیہ ڈاک کے ساتھ حضرت (دامت برکاتہم) کو دیتے ہیں اور پھر وہی ساتھی حضرت (دامت برکاتہم) کا جواب واپس ای میل کرتے ہیں۔ |
بیرون ممالک (پاکستان سے باہر) میں رہنے والے حضرات کے خطوط بیشتر اوقات ملتے ہی نہیں ہیں اور وہ حضرت (دامت برکاتہم) سے ملاقات بھی نہیں کرسکتے ہیں اسی لیے حضرت (دامت برکاتہم) بیرون ممالک میں رہنے والوں کی ہر ہفتہ شام 7 بجے سے رات 9بجے تک کالیں سنتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ کال کرنے کیلئے کالنگ کارڈ کا استعمال نہ کریں کیونکہ کارڈ، کال ملانے کیلئے لوکل پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اور چونکہ یہ سہولت صرف بیرون ممالک کے رہائشیوں کیلئے ہے، اس لیے آپ کی کال ڈراپ ہوجائے گی۔ |
|
View UBQARI TRUST in a larger map |
اسلام آباد درس
شوگر بلڈ پریشر ، ٹینشن اور جوڑوں کے درد کا نسخہ
اپنے موبائل پر میسج موصول كریں
روحانی کلاس 2 کی سی ڈی آن لائن آرڈر کریں۔
خطبات عبقری جلد دوم آن لائن آرڈر کریں
روحانی عطر اور برکت والی تھیلی آن لائن آرڈر کریں
جنات کا پیدائشی دوست کتاب، ابھی آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے سے آرڈر کریں
حکیم صاحب کے اسسٹنٹ
سارے پاکستان میں ادویات، کتابیں اور سی ڈیز منگوایں
عبقری ٹرسٹ میں عطیات
|
|