مراقبہ
Print Preview | Print

روحانیت کی پہلی سیٹرھی مراقبہ ہے- موجودروحانیت کی پہلی سیڑھی مراقبہ ہے۔ موجودہ مشینی دور میں جہاں اسباب سے ہونے بننے اور پلنے کا چرچا عام ہے۔ وہاں روحانی مراقبہ اللہ جل شانہٗ (یعنی مسبب الاسباب) سے پہچان اور شناسائی کا اولین اور اکسیر ذریعہ ہے اور اہل اللہ کی ترتیب میں لازم و ملزوم ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ آج کی نفسانفسی میں جہاں ڈیپریشن‘ ذہنی کشمکش مسنون اعمال سے بیزاری عام ہے وہاں روحانی مراقبہ اکسیر شفاء ہے۔ آئیے تسبیح خانے میں ہر ماہ روحانی مراقبے کی مشق کریں اور اپنی دینی و دنیاوی زندگی میں سکھ اور راحت پائیں۔

May 19, 2013

سنیے عبقری

لایو براڈکاسٹ
براڈکاسٹ شیڈول

درس روحانیت و امن
تسبیح خانے سے براہ راست ہر جمعرات بعد نماز مغرب
(GMT +05.00)
اہم اعلانات