Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - مارچ2018ء

ع۔ اسماعیل‘ کوٹ قیصرانی۔ محمد شفیق گوجرانوالہ۔ شاہ زین‘ کراچی۔ شبانہ کنول‘ راولپنڈی۔ طاہر جمال‘ فیصل آباد۔ محمد یونس‘ عارفوالہ۔ نعیم اجمل‘ لاہور۔ ام حبیبہ جہلم‘ مخدوم رشید‘ صادق آباد۔عائشہ کوثر‘کراچی۔ عابد علی‘ لاہور۔ عظمت عظیم‘ فیصل آباد۔زینب بی بی‘کوہاٹ۔ بنیامین خان‘ کوہاٹ۔ رابعہ ‘کوٹری۔ رحمت اللہ خان‘ بنوں۔ زینت عمر‘ ماموں کانجن۔ شازیہ عثمان‘ پشاور۔ آصفہ شہزاد‘ ساہیوال۔ رانی تسلیم‘ خان پور۔ مسرت‘ چکوال۔ راحیلہ محمود‘ چشتیاں۔ انعم شاکر رضوی‘ فیصل آباد۔ کلثوم بانو‘ اوباڑہ۔ سید غلام حسین رضوی‘ اسلام آباد۔ محمد اقبال خان‘ تلونڈی ملک۔ صائمہ کوثر‘ کہوٹہ۔ عقیلہ‘ چشتیاں۔ محمدکاشف ریاض‘ پاکپتن شریف۔ فوزیہ خالق‘ فیصل آباد۔ وسیم جبران بٹ‘ لاہور۔ مسزرفعت اقبال‘ کراچی۔ شاہدہ حیدرآباد۔ رقیہ بیگم‘ فیصل آباد۔ نسرین رؤف‘ اسلام آباد۔ حنا اعجاز‘ راولپنڈی۔ فخر محمود‘ راولپنڈی۔ محمداسماعیل خان‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ چوہدری محمد حنیف‘ چک شہزاد۔ منیر احمد‘ خاران۔ محمد متین احمد‘ رحیم یار خان۔ سعیدہ حمید‘ فیصل آباد۔ عاصمہ‘ کراچی۔ محمدظفر‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ اکبر جلال‘ واہ کینٹ۔ حمیدہ‘ گوجرانوالہ۔ جویریہ عبدالستار‘ ملتان۔ طاہرہ طارق‘ سیالکوٹ کینٹ۔ اسد فاطمہ‘ اسلام آباد۔ شائستہ ذرداد‘ ایبٹ آباد۔ فارین اختر‘ گاؤں سہر۔ محمد شاہ روز سلیم‘ رنگ پور ملتان۔ خولہ انجم‘ ملتان۔ شازیہ‘ گوجرانوالہ۔ توقیر فاطمہ‘ سیالکوٹ۔ سعدیہ جبیں‘ لاہور۔ صفیہ بیگم‘ ٹیکسلا۔ رخسانہ صمد‘ ملتان۔ ماہ نور‘ مانسہرہ۔ شاہدہ پروین‘ چکوال۔ سندس حیات‘ اسلام آباد۔ مسرت نسیم‘ لیہ۔ ع۔ا‘ لاہور۔ ن۔ا۔ی، لاہور۔ شہلا‘ سرگودھا۔ آمنہ خوشی محمد‘ جنڈوالہ۔ شہنیلا‘ شجاع آباد۔ نیلم حسن‘ کچا کھوہ۔ بسمہ آفتاب‘ رینالہ خورد۔ رقیہ بی بی‘ ننکانہ صاحب۔ ارم زبیر‘ بھکر۔ ماسٹر محمد صدیق‘ گاؤں ہنج گجرات۔ غلام محمد‘ فیصل آباد۔ خواجہ اختر حسین‘ آزاد کشمیر۔ مہ جبیں‘ سرائے صاؒلح ہری پور۔ کشور بی بی‘ فیروزہ۔ ملک احمد بخش‘ بستی ملوک۔ محمد حسین‘ بستی ملوک۔ شیزہ احسان‘ فیصل آباد۔ تنزیلہ کوثر‘ گوجرہ۔ مؤذن اللہ‘ ذبیح اللہ‘ فیصل آباد۔ عظمیٰ راشد‘ فیصل آباد۔ بشریٰ پروین‘ ملتان۔ مہوش مقصود‘ اٹک۔ محمد ظہور عباسی‘ ایبٹ آباد۔ شہلا خاتون‘ کراچی۔ شبیہ عباس‘ شاہکوٹ۔ سمیراپروین‘ برنالہ۔ آسیہ‘ ساہیوال۔ محمد شعیب عمر‘ فیصل آباد۔ اقرا ذوالفقار‘ گوجر خان۔ حامد شفیق‘ بستی ملوک۔ اسد منیر بٹ‘ گوجرانوالہ۔ علی عباس‘ چنیوٹ۔ نازش‘ کراچی۔ انیلانورین‘ واہ کینٹ ٹیکسلا۔ سید جاوید‘ کراچی۔ عظمت الرحمٰن‘ ہری پور۔ شاہین بی بی‘ ملتان۔ نرگس‘ ملتان۔شبنم ہاشمی‘ لاہور۔ محمد رؤف‘ خوشاب۔ نازیہ شاہد‘ لاہور۔ انور حسین‘ فیصل آباد۔ محمد عثمان‘ شیخوپورہ۔ بسمہ عائشہ زاہد‘ ایبٹ آباد۔ شفیق الرحمٰن‘ ایبٹ آباد۔ شبینہ کوثر‘ کھوئی رٹہ۔ حبیب الرحمٰن‘ ٹیکسلا۔ سمیرا ناز‘ فیصل آباد۔ افشاں‘ اوگی۔ ماریہ رزاق‘ سیالکوٹ۔ طیبہ طفیل‘ لاہور۔ حمزہ رشید‘ کراچی۔ مختیار بیگم‘ برمنگم یوکے۔ جویریہ فاطمہ‘ موچھ۔ عاصم صدیق‘ سرگودھا۔ روبینہ ناہید‘ اگوکی۔ نگہت رشید‘ لانڈھی کراچی۔ انیلہ نورین‘ واہ کینٹ۔ ارتقا سلیم‘ کراچی۔ گل ناز بانو‘ ایمن آباد گوجرانوالہ۔ مائرہ وسیم‘ لاہور۔ عبدالباری‘ چترال۔ مسرت شاہد‘ کراچی۔ جاوید اقبال‘ خانیوال۔ محمدگلزار‘ کراچی۔ منیراحمد‘ اسلام آباد۔ راشدہ بی بی‘ رحیم یار خان۔ شجاع الدین راولپنڈی۔ عابد حسین‘ بہاولپور۔ بشریٰ سید‘ بنوں۔ نوین بھولا‘ کراچی۔ فوزیہ خانم‘ خانیوال۔ خاور حسین‘ ہارون آباد۔ محمدساغر چغتائی‘ بہاولپور۔ حیدرعلی‘ روہڑی۔ نبیلہ بشیر‘ صادق آباد۔ عاطفہ‘ کراچی۔ مسز فرحین شکیل‘ کراچی۔ فائزہ تبسم‘ واہ کینٹ۔ شعیب رمضان‘ پلندری۔ شہلا رمضان‘ آزادکشمیر۔جاویداقبال خان‘ خوشاب۔ سائرہ شہزادی‘ لاہور۔ عاسیہ عرفان‘ علی پور۔ محمد بابر خان ٹیپو‘ مانسہرہ۔ طلعت روبی‘ لاہور۔ عائشہ غازی‘ اٹک۔ ناصرخان آفریدی‘ درہ ادم خیل۔ فرحت نورین‘ لاہور۔ محمداکمل فاروق‘ سرگودھا۔ فواد علی‘ درگئی مالاکنڈ۔ مبشرحسن‘ جہانیاں۔ حمیرا جاوید‘ فیصل آباد۔ محمد جہانزیب‘ مظفرگڑھ۔ عبدالحمید‘ راولپنڈی۔ شاہین بی بی‘ ملتان۔ محمد عدنان صدیقی‘ کراچی۔ منور حسین‘ ہجیرہ آزادکشمیر۔ جگنو شفیق‘ چک جھمرہ۔ شوکت علی‘ وہاڑی۔ سعدیہ جبیں‘ لاہور۔ رابعہ عمر‘ لاہور۔ طارق جاوید‘ فیصل آباد۔ فریحہ سعید‘ گوگیرہ خاص اوکاڑہ۔ شائستہ مقصود‘ ہٹیاں بالا۔ صائمہ اکبر‘ ڈوئیاں۔ قمرزمان‘ روات۔ منزہ‘ لاہور۔ زبیدہ شکور‘ سیالکوٹ۔ عبدالخالق‘ جڑانوالہ۔ شازیہ صلاح الدین‘ ملتان۔ ایم جہاں‘ بنوں سٹی۔ روبینہ کوثر‘ جہلم۔ عصمہ خالد‘ لودھراں۔ محمد عرفان فیصل‘ ٹھٹھ صادق آباد۔ عادل خان‘ پشاور۔ سمیرا وسیم‘ میاں چنوں۔ ڈاکٹر عبدالستار‘ منڈی بہاؤالدین۔ ثاقب رشید‘ اسلام آباد۔ گل ناز‘ حیدرآباد۔ شہنیلا حیدرآباد۔ فوزیہ‘ سانگھڑ۔ فلک شیر‘ کامرہ اٹک۔ وسیم راجہ‘ کراچی۔ غزالہ پروین‘ راولپنڈی۔ حبیب الرحمٰن‘ خوازہ خیلا خیبرپختونخوا۔ہما‘ حیدرآباد۔ رخسانہ یاسمین‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ شازیہ بشیر‘ گجرات۔ راحت‘ دولت نگر۔ محمدعامر‘ مظفرگڑھ۔ روبینہ شاہین‘ لاہور۔ نصرت جہاں‘ ساہیوال۔ شفاقت علی‘ چنیوٹ۔ محمدارشد‘ مانسہرہ۔ محمد سعید‘ کراچی۔ اللہ دتہ‘ رحیم یار خان۔ عابدہ عبداللہ‘ منچن آباد۔ عائشہ ریاض‘ عارف والہ۔ سندس حیات‘ اسلام آباد۔ شاہد پرویز‘ ایمن آباد۔ نرگس حیدر‘ ڈگری میرپور خاص۔ صدف گل‘ لاہور۔ رضوانہ تسلیم‘ ڈی جی خان۔ زاہدہ تبسم‘ بہاولپور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں
عشاء کی نماز کے بعد جس وقت آپ تسلی سے فارغ ہوں کسی کمرے میں یا ایسی جگہ جہاں کہیں شور شرابہ اور زیادہ آوازیں نہ ہوں وہاں بیٹھیں بہتر تو یہی ہے کہ غسل کرلیں ورنہ وضو کرکے صاف ستھرا لباس پہن کر اور خوشبو لگا کر آپ مسلسل

س یہی پڑھیں اور کچھ نہ پڑھیں۔یہ وظیفہ ٹھیک سترمنٹ پڑھنا ہے اور اس تصور کے ساتھ پڑھنا ہے کہ ساری دنیا کی مخلوق زبان ‘بے زبان‘ جاندار بے جان‘ انسان‘ فرشتے‘ جنات‘ کائنات کی کوئی مخلوق ہے جو میری نظر یا شعور میں ہے یا نہیں ہے وہ میری طرف سے استغفار کررہی ہے اور ایک طرف یہ تصور اور ایک طرف یہ تصور ہو کہ میں دنیا کا سب سے بڑا مجرم ہوں اور اگر مجھے اللہ تعالیٰ نے معاف کردیا تو ٹھیک ورنہ اگر معاف نہ کیا تو یہ دنیا میرے لیے جہنم اور آخرت میرے لیے جہنم بن جائے۔ ستر منٹ یہ عمل کرنا ہے‘ اس کے بعد اٹھ کر سو جانا ہے اور ہاں فجر کی نماز ضرور پڑھنی ہے۔نوٹ: یہ عمل صرف طاق راتوں میں کرنا ہے‘ یعنی تین، پانچ، سات‘نو اسی طرح دن بڑھاتے جائیں۔ کام ہونے تک عمل کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 512 reviews.