مغز بادام‘ مکھن‘ چینی ہم وزن لے کر رگڑ کر چاٹنے سے دماغی کمزور دور ہوتی ہے اور پرانا نزلہ‘ درد سر اور کمزوری میں بے حد مفید ہے۔ (عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ 14)