چہرے کے حسن و جمال کو برقرار رکھنے کیلئے یہ ٹوٹکہ بہت لاجواب ہے ۔اگر چہرے کی جلد خشک ہو تو بالائی کا استعمال کریں۔ ٹھنڈی بالائی کا مساج چہرے کو داغ دھبوں سے پاک کرتا ہے۔(ت،ر) عبقری میگزین دسمبر2009ءصفحہ14