تلاش

مالی پریشانی ہو ،قرضوں کے بوجھ تلے دبتےجا رہے ہوں تو تسبیح خانے میںبرکتی ٹرے میں 12 لڈو لا کر رکھیں ۔اس عمل کی برکت سے قرضہ اتر جاتا ہے۔
عمل:  12 لڈو لا کر تسبیح خانے میں موجود برکتی ٹرے میں رکھیں۔ ایک لڈو حاجت کا خود اُٹھا لیں اور روزانہ رسول اللہ ﷺ اور ان کی آل کو دو سو بار سورۃ الاخلاص مع تسمیہ کا ھدیہ دیتے رہیں۔ اس ڈبے سے جو بھی لڈو اُٹھائے گا وہ بھی اپنی مراد کا تصوّر کرے گا۔ اور وہ بھی روزانہ رسول اللہ ﷺ اور ان کی آل کو دو سو بار سورۃ الاخلاص مع تسمیہ کا ھدیہ دیتا رہے گا۔