تلاش

بیماری خواہ روحانی ہو یا جسمانی ، تین سو بار اللہ اکبر صبح و شام کہنے سےغیب کے خزانے سے شفا ملتی ہے۔ ایک بار اللہ اکبر کہنا ایسا ہے گویا کہ ایک اُونٹ صدقہ کرنا۔ صدقہ بلاؤں بیماریوں کو دفع کرتا ہے۔اللہ اکبر کی تین تسبیحات اس تصوّر سے پڑھی جائیں کہ ہر اللہ اکبر پہ ایک اُونٹ ذبح کر کے مستحقین کو صدقہ کر دیا۔