تلاش

اگر کسی آسیب یا جن یا بدروح کا اثر ہو۔ کوئی چیز تنگ کرتی ہو تو ایک کاغذ پر 625 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لکھئے ۔ اس تعویز کی طاقت  اللہ آنکھوں سے دکھائیں گے اور اس چیز کی شرارتوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔