Search

	
روحانی کلاس کا ایک عمل

دنیا کا کوئی دکھ تکلیف ہو، بیماری،پریشانی، جسم کے لحاظ سے، کاروبار کے لحاظ سے،گھر کے لحاظ سے کوئی مسئلہ ہو۔ ۱۰۱ مرتبہ صبح وشا م پڑھیں یا ہر نماز کے بعدپڑھیں۔ یہی پڑھ کر روٹی پر دم کریں اور پرندوں کو ڈالیں عمل میں طاقت پیدا ہو گی۔عمل کی مدت70،40 یا 90 دن ہوگی۔ خواتین ناغہ کے دنو ں میں پڑھ سکتی ہیں۔