۔ 7 بارسورۃ مومنون کی مندرجہ ذیل آخری 4 آیات اور7بار اذان پڑھ کر مریض کے دائیں کان میں پھوک ماریں پھر یہی عمل بائیں کان میں کریں۔اگر مریض کی حالت زیادہ خراب ہو تو ہر آدھے گھنٹے بعد یہ عمل کریں ورنہ ہر نماز کے بعد ۔ یہ عمل کینسر اورایسے دیگر لاعلاج امراض کیلئے انتہائی مفیدعمل ہے۔