نا ممکن مسائل ، حاجات کے لئے انتہائی آزمودہ عمل ہے (یہ عمل رمضان میں اجتماعی بھی کیا جاتا ہے) اس عمل
سے ہر حاجت پوری ہوتی ہے۔
عمل کا طریقہ
ریاضی کی خانوں والی کاپی لے لیں۔گھلنے والی سیاہی سے ہر خانے میں "یا اللہ" لکھیں۔لکھتے ہوئے اپنے مسائل، مشکلات کا سخت تصور کریں۔ کاغذ کو آٹے کے گوندھے ہوئے پیڑے میں ڈال کرکسی سمندر، دریا، جھیل یاندی میں ڈال دیں جہاں صاف پانی ہو۔