تلاش

جسم کے کسی  بھی حصے میں کوئی درد ہو تو اللہ ھو کا مراقبہ کریں۔ اس مراقبے سے فوری آرام مل جاتا ہے۔
طریقہ :
اللہ کا نام سانس کے ذریعے سے اندر کھینچنا ہے اس کے بعد یہ تصوّر کرنا ہے کہ جسم کے جس حصے میں درد ہے اللہ کا نام وہاں چلا گیا ہے اور درد والے حصے پر اللہ کا نام مرہم کی طرح لگ گیا ہےپھر ناک کے ذریعے سےسانس کھینچ کر نکالیں اور تصور کرنا ہے کہ ساری تکلیف درد جسم سے باہر نکل رہی ہے ۔