جب وساوس آپ کو تنگ کریں تو صرف 10 دفعہ بار یہ پڑھیں۔انشاءاللہ ہر قسم کا وسوسہ ختم ہو جائے گا۔جب وسوسہ متاثر کرے، فورا یہ پٹرھ لیں، دن میں جتنی دفعہ بھی پڑھ سکتے ہیں کوئ حرج نہیں۔اگر وساوس نہیں ہیں تو بھی صبح شام ۱۰ بار پڑھنے کی عادت بنالیں۔
درس ہدایت 23 فروری 2012