تلاش

اگر کوئی بہت زیادہ احساسِ کمتری کا شکار ہو،ہر وقت ایک انجانہ سا خوف لگا رہتا ہو۔خوف اور گھبراہٹ نے چاروں طرف سے گھیر ا ہوا ہو،ایسے لگتاہو  جیسے آپ ذہنی مریض بنتے جا رہے ہیں توگھر میں داخل ہوتےوقت ایک بار سلام اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھیں۔