Search

کہتے ہیں کہ جانورں کی خدمت کرنے سے اُن کی دعا لگتی ہے ۔ جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہواس کے وزن کے حساب سے چاول لیں اور دریا میں جہاں پانی زیادہ ہو اور مچھلیاں ہوں‘وہاں ڈال دیں۔ اگر پہلی مرتبہ مراد پوری نہ ہو تو یہ عمل تین مرتبہ بھی کر سکتے ہیں۔