تلاش

سستا سودا لینے ، خریداری میں آسانی،معاملات میں دھوکہ نہ ہو۔تجارت میںنفع پانے کے لئےیَا قَادِرُ یَا نَافِعُ 41 بار اوّل آخر درودپاک پڑھیں۔ روزانہ کا معمول بنالیں تو ہمیشہ نفعے کے سودے ہوں گے۔ انشاءاللہ