گھر میں خون کے چھینٹے آتےہوں،ہر وقت بے سکونی رہتی ہو،گھر کا کوئی شخص بیٹھے بیٹھے اچانک بے ہوش ہو جاتا ہو تو اس کے لئے اصحابِ کہف کے نام پڑھیں۔
اصحابِ کہف کے نام یہ ہیں:
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اِلٰہِیْ بِحُرْمَۃٖ یَمْلِیْخَا۔ مَکْسَلْمِیْنَا۔ کَشْفُوطَطْ۔ تَبْیُوْنَسْ ۔اَذْرَافَطْیُوْنَسْ۔ کَشَافَطْیُوْنَسْ ۔ یُوَانَسْبُوْس وَکَلْبُھُمْ قِطْمِیْر