تلاش

جمعہ کے دن نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعدجس جگہ نمازِ جمعہ ادا کی ہے اسی مقام پہ بیٹھے بیٹھے  محمد الرسول اللہ احمد رسول اللہ  ایک کاغذ پہ 35 بار لکھ لیں۔ کسی بھی ملک کےویزے کا مسئلہ خواہ جتنا پرانا بھی اٹکا ہوا ہو تو اس عمل کی برکت سے وہ حل ہوجائے گا انشاء اللہ۔