اولاد کی نعمت پانے کے لئے سورۃ الشمس کا عمل انتہائی لاجواب ہے۔ اس عمل کو دو طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔
پہلا طریقہ: ہر ماہ چاند کی ١٣سے ١٩ تاریخ تک سات دن لگاتار عشاء کی نماز کے بعد چاند کو دیکھ کر ٤١ دفعہ سورۃ الشمس بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ کے ساتھ مع اوّل و آخر درود شریف پڑھنی ہے۔
دوسرا طریقہ: اگر چاند کو دیکھ کے نہ پڑھ سکے توپورے مہینے کےتیس دن صبح و شام چالیس مرتبہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور اوّل و آخر چار دفعہ درود شریف کے ساتھ پڑھے۔