تلاش

بچے اگر پڑھنے سے جی چراتے ہوں۔ اسکول نہ جانا چاہتے ہوں۔ بات نہ مانتے ہوں۔
1۔ جب سو جائیں تو ان کے سرہانے کھڑے ہو کے ایک بار سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔ جب اِھدِناَ الصرِّاطَ المُستَقِیمپر پہنچیں تو اس آیت کو 101 بار دہرائیں۔ تصور دیہان جما کے بہت یقین سے پڑھیں۔
2بیٹے کا تصور کر کے انتہائی توجہ دیہان ، آہ و زاری کے ساتھ بہت کثرت سے رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا (سورۃ الفرقان: 75) مستقل مزاجی سے پڑھیں۔

3۔  بِسْمِ اللّٰهِ مَا شَآءَ اللّٰهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰه بیٹے کاتصور کر کے گیارہ بار پڑھ کے تصوّر میں پھونک دیا کریں۔ دن میں چند بار اس عمل کو دہرایا کریں۔اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک بنے گی ان شاء اللہ۔