تلاش

جو شخص اولاد کی نعمت سے محروم ہووہ سورۃ الاخلاص کی دو تسبیحات صبح و شام حضرت ذکریا علیہ سلام اور حضرت ابراھیم علیہ سلام کی روح کو ہدیہ کرنا شروع کردے ۔ ان شاءاللہ رب اس کو اولاد کی نعمت سے نوازے گا۔