تلاش

گھر میں داخل ہوتے وقت یا ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں جاتے ہوئے یا پھر ایک منزل سے دوسری منزل پہ جاتے وقت ایک بار سلام کر کے ایک بار سورۃ الاخلاص پڑھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے رزق اتنا ملتا ہے کہ سنبھالا نہیں جاتا۔
اس عمل کو کرتے ہوئے روحانی رزق کی نیت بھی کرلی جائے تو طاعات، عبادات، نیکی اور طہارت کا حصول ہوتا ہےاور گناہوں سے بچنے کی توفیق ہوتی ہے۔