تلاش

غلط دوستوں کی صحبت سے اگر غلط عادات لگ گئی ہوں اور وہ چاہے پختہ ہی کیوں نہ ہوگئیں ہوں۔وہ شخص خود یا اُس کی طرف سے اُس کے گھر والے بکثرت فَسَیَکفِیکَھُمُ اللہُ وَھُوَ السَّمِیعُ العَلِیم  پڑھیں تو انشاءاللہ وہ شخص راہِ راست پہ آجائے گا۔