تلاش

جس دن بچی کی رخصتی ہو اس دن وہ یَا رَؤُفُ یا ودُوْدُ دل ہی دل میں بہت ہی زیادہ کثرت سے پڑھتی رہے۔  اور١٢١ دن  وضو بے وضو ہر حالت میں پڑھے۔ ان شاء اللہ نصیب بخت مقدر بھی اچھے ہوں گے۔ نصیب بھی جاگ جائیں گے اور بیٹی سکھی رہے گی۔نسلوں کا سکون پائے گی۔