دنیا کے کسی بھی ملک میں سود کے بغیر وسیع اور خوبصورت گھر پانے کے لئے تمام گھر والے بکثرت اَللّٰہُمَّ اکفِنِیِ بحَلَالِکَ عَن حَرَامِکَ وَ اَغننِی بِ فَضلِکَ عَمَّن سِوَاک پڑھیں۔
حتی کہ امریکہ کینیڈا یا یورپ کے کسی بھی ملک میں رہتے ہوئے اس دعا کی کثرت کرنے والے بغیر سود کے وسیع گھر پاتے ہیں جہاں بظاہر سود کے بغیر گھر لینا عام طو پہ ناممکن ہوتا ہے۔