جو بچہ بہت ضد کرتا ہو۔بات بے بات پے روتا ہو۔ تنگ اور پریشان کرتا ہو۔ اپنی شھادت کی انُگلی سے اُس بچّےکی پیشانی پہ قرآنی لفظ کھف لکھ دیں۔ یہ عمل دن میں وقفے وقفے سے کریں۔ اگر بچّہ سامنے نہ ہو تو تصوّر میں یہ عمل کریں۔ انشاء اللہ اس بابرکت لفظ کی طاقت سےبچّے کی ضد کی عادت ختم ہوجائے گی۔