Search

بارش کا پانی لےکر 70 مرتبہ سورۂ فاتحہ ، 70مرتبہ آیت الکرسی  اور70،70مرتبہ چاروں قل پڑھ کردم کریں دنیا کے ایسے مریض جولاعلاج ہوچکے ہیں۔اسے دم کرکے پلائیں اللہ کے فضل سے مریض ایسے ٹھیک ہوتا ہے جسکا گمان نہیںہوتا ۔اگر بارش کا پانی مزید نہ ملے تو سادہ پانی ملا کر بڑھا تے رہیں ۔چند دن یا زیادہ عرصہ مریض کو استعمال کروائیں۔