Search

۱ ۔ہر وقت باوضو رہنا
۲۔ کھانے سے پہلے بسم اللہ وعلی برکۃ اللہ کا پڑھنا۔
۳۔ کثرت سے استغفار کرنا
۴۔ 
حدیث شریف کا مفہوم ہے اگر کوئی شخص25یا 27 مرتبہ روزانہ اس کو پڑھ دو چیزیں ملیں گی ۔
۱) اللہ پاک اس کو مستجاب الدعوات بنادیں گے۔
۲) اللہ پاک اس کی برکت سےاس کو رزق دیں گے مخلوق کو بھی رزق دیں گے۔