Search

 جس شخص کی اولاد نہ ہوتی ہو وہ روزانہ عصرکی نمازکے بعدسانس روک کر 7 دفعہ یَا رَحْمٰن پڑھے ۔اس عمل کو کرنے سے اولاد مل جائےگی ۔اللہ نے اس عمل کی برکت سے ان لوگوں کو بھی اولاد دی جن کو 13 سال سے اولاد نہیں تھی۔اس کے علاوہ جو شخص روزانہ عصرکی نمازکے بعدسانس روک کر 7 دفعہ  یَا رَحْمٰن پڑھے گا،اس کا جادو ٹوٹ جائے گا،بندش ختم ہوجائیں گی،اللہ کی محبت ملے گی، رزق ملے گا،صحت اوربرکت ملے گی، اس کے مسائل حل ہو جائیں گے۔

 عمل کی مکمل تفصیل اس آڈیو کلپ میں سنیں