Search

ازدواجی زندگی کی ابتداءکیسےکریں!!!
دلہا دلہن پہلی ملاقات سے پہلے دو رکعت نفل حاجت اور شکرانےکے پڑھیں تو
 اللہ کریم ان کی نسلوں میں گیارہ برکتیں عطا فرماتے ہیں۔
1۔اللہ جل شانہُ اس کی نسلوں میں ولی پیدا کرے گا۔
2ُ۔ جن سجدوںاور رکوع سے میا ں بیوی نے ابتداءکی اللہ جل شانہُ ان کی اولاد سے رکوع اور سجدے نہیں چھینے گایعنی اپنی بندگی نہیں چھنیےگا۔
3۔اللہ جل شانہُ اس کی نسلوں کو خواہشات کا غلام نہیں بنائیںگے۔
4۔اللہ پاک اس کی نسلوں کو ظاہری حسن عطا فرمائیںگے۔
5۔اللہ کریم اس کی نسلوں کوباطنی حسن عطا فرمائیںگے۔
6۔اللہ مہربان اس کی نسلوں کی روح کو فرائض کی ادائیگی کے بغیر اپنے پا س نہیںبلائیںگے۔
7۔نماز میں اللہ پاک نے روزی کی برکت رکھی ہے۔اللہ اس کو اس کی نسلوں کو صدا روزی کی برکت دے گا۔
8۔اللہ پاک اس کو ظاہر کا ایسا نور عطا فرمائیں گےجس سے حق وباطل کو پہچان لے گا۔
9۔اللہ کریم جل شانہُ آخری وقت میں کلمہ عطافرمائےگا۔
10۔اللہ اس کو اور اس کی نسلوںکوفقراور فقیر ہونے سے بچائےگا۔
11۔اللہ پاک اس کو قیامت تک آنے والےفتنوں سے محفوظ رکھے گا۔
 عمل کی مکمل تفصیل اس آڈیو کلپ میں سنیں