اٹھتے بیٹھتے نہایت کثرت سے ہرلمحہ ہر گھڑی ایاک نعبدو ایاک نستعن پڑھیں۔ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ہو اگر فائدہ زیادہ چاہتے ہیں تو 21 دن یا 41 دن یا90 دن میںسوالاکھ خود پڑھیں یا صرف گھر والے دوسروں کو اکٹھا کرکے نہ پڑھائیں ۔اس طرح سوا لاکھ سوا 3 لاکھ سوا5لاکھ جتنا زیادہ اتنا نفع زیادہ ۔عمل پڑھتے ہوتے خالص اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ،دھیان ،توجہ ، اور بھکاری بن کر عمل کریں اور کامل یقین کے ساتھ کہ اللہ ضرور میری مشکل حل فرمائے گا۔اگر زندگی بھر کا معمول بنالیں تو پھر حیرت انگیز مشاہدات لغیب ہوں گے ۔