Search

حج کرنے کا خاص الخاص آزمودہ عمل یہ ہے کہ اذان کے بعد مسنون دعا پڑھیںپھر3 بار تلبیہ  یعنی حج کی نیت سے عمرے کی نیت سے 40 روز تک اور روزانہ خوشبولگا کر سورۃ والضحیٰ ایک دفعہ پڑھیں ۔یہ عمل نہایت خلوص اعتماد اور یقین سے کریں مسلسل اور مستقل ،پھر رب کی قدرت کا کرشمہ دیکھیں( ان شاءاللہ)