تلاش

رات کو سوتے ہوئے بچہ ڈر جائے یا کوئی بڑا ڈر جائے یا ڈرائو نے خواب آئیں یاشیطانی خواب آئیں یا سوتے ہوئے ڈر لگے یا انجانا خوف ہو تو ان سب کیلئے آپ بچے کے سینے کے اوپر شہادت کی انگلی سے

نظر بد دور کرنے کیلئے

لکھیں کسی قسم کا ڈر خوف نہ رہے گا اور نہ ہی شیطان تنگ کرے گا۔ حدیث پاک میں آ یا ہے کہ عمر کے نام سے شیطان بھاگتا ہے اور ع ۔ م ۔ ر۔ سے حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کا اسم مبارک بنتا ہے۔