تلاش

جن کی اولاد نہ ہورہی ہوپریشان ہوںوہ سورۃالضحیٰ کا عمل کریں۔
عمل کا طریقہ
سورۃالضحیٰ میں 9ک ہیں۔ بس صرف ایک دفعہ سورۃالضحی پڑھنی ہے اور ہرک پر9دفعہ یا کریم پڑھنا ہے۔ فجرکی نماز سے پہلے پڑھیں قبولیت کامقام ہے۔ فجرکی نماز کے بعد پڑھیں محبوبیت کا مقام ہے۔ ہرفرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔ صبح وشام پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں پانچ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ورنہ روزانہ کم از کم ایک دفعہ توضرور پڑھنا ہے۔