دل کی تکلیف کے لئےیہ ٹوٹکہ چند دن لگاتار استعمال کریں۔
ٹوٹکہ یہ ہے :
ھوالشافی : چھوٹی سبز الائچی 250گرام اور میتھرے(جو اچار میں ڈالتے ہیں پیلے رنگ کے سخت بیج ہوتے ہیں)250گرام دونوں کو کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں1چمچ صبح ،شام یا صبح دوپہر شام حسبِ طبیعت استعمال کریں۔