تلاش

نماز میں دل نہ لگتا ہو، پیسوں کا مسئلہ ہو یا دل میں کوئی خواہش ہو ہر وقت چلتے پھرتے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ پڑھنا شروع کر دیں۔اس عمل کی برکت سے چند دن میں نتائج ملنا شروع ہو جاتے ہیں اور دل میں جو خواہش ہوتی ہے پوری ہو جاتی ہے۔