تلاش

غصہ بہت سے مسائل خاص طور سے آپس کی ناچاقی اور گھریلو الجھنوں کو خاص طور سے جنم دیتا ہے۔ لڑائی جھگڑے بچوں اور نسلوں کا سکون غارت کر دیتے ہیں۔  2 انمول خزانہ پڑھنے سے غصّہ ختم ہوجاتا ہے۔ حلم ،تحمل، برداشت اور بردباری جیسی صفات پیدا ہوتی ہیں۔