تلاش

جو شخص یہ چاہتاہے کہ وہ رب کریم کی رحمت کے جلوے اپنی آنکھوں سے دیکھے وہ سورۃ توبہ کی آخری دوآیات کو کثرت سے پڑھے ۔  جس مقصد کے لئے پڑھیںوہ مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ حادثوں سے حفاظت ہوتی ہے۔
عمل:
لَقَدْ جَآءكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِالْمُؤْمِنِينَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ    فَإِن تَوَلَّواْ فَقُلْ حَسْبِيَ اللّهُ لآا إِلٰـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ