تلاش

اگر زندگی میں دکھوں اور پریشانیوں کے سوا کچھ بھی نہ ہو، زندگی سے چین سکون ختم ہو گیا ہو تو چھ بسم اللہ اور پانچ سورتوں والا عمل سارا دن کثرت سے پڑھتے رہیں ۔اس عمل کی برکت سے زندگی میں سکون آجائے گاہر وقت کی بے چینی ختم ہو گی ۔
5 سورتیں 6 بسم اللہ کا عمل:
(1)سورۃ الکافرون(2)سور ۃ النصر(3)سورۃ الاخلاص(4)سورۃ الفلق(5)سورۃ  الناس۔ہر سورۃ ایک ایک بار اور ہر ایک کی اِبتِدا میں بِسْمِ اللہ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم اور سب سے آخِر میں بھی ایک بار بِسْمِ اللہ  پوری پڑھ لیجئے(اِس طرح سورتیں پانچ ہوں گی اور بِسمِ اللّٰہ شریف چھ بار)