سورۃ التوبہ کی آخری دو آیات ایمرجنسی میں بہت کام کرتی ہیں۔کہیں بھی کسی بھی قسم کی مشکل میں پھنس جائیں توسورۃ التوبہ کی آخری دو آیات پڑھنا شروع کردیں۔ اللہ ربّ العزّت کی غیبی نصرت آپ کے ساتھ ہوگی اور آپ فوراً اُس مشکل سے نکل جائیں گے انشاء اللہ۔