گھر میںلڑائی جھگڑے ہوں،گھر کا کوئی فرد بات نہ مانتا ہو، ضدی ہو تو اس کے لیے یہ عمل لاجواب ہے۔
عمل: سارا دن جو بھی اعمال کریں ان کاثواب دن میں تین سے چار بار فرشتوں کو ہدیہ کرنا شروع کر دیں۔چند دن مستقل مزاجی سے یہ عمل کریں ۔انشاءاللہ مقصود حاصل ہوگا۔