Search

اول آخر ۱۱ بار درود شریف، یہ آیت ۱۰۱ بار یا۱۲۱   بار یا ۳۱۳ بار یا۷۸۶ بار پڑھ کر آسمان کی طرف دیکھ کر اﷲ کی ذات کو متوجہ کر کے آسمان پے پھونک ماریں اور دعا فرمائیں، رزق کی وسعت کے لئے ، قرض کی ادائیگی کے لئے، برکت کے لئے ، غیب کے خزانے پانے کے لئے اور نسلوں میں رزق کی کشادگی کے لئے۔

رزق کی مشکلات کے حل کے لئے