Search

دانت درد کی وجہ سے بے چین ہوں تو  اس کیلئے مندرجہ ذیل آیت با وضو ایک موٹے کاغذ پر لکھ کر درد والے دانت پر رکھ کر اوپر سے دانت سے دبا دے۔ انشاء اللہ تعالیٰ جلد ہی دانت کا درد دور ہو جائے گا۔ وہ آیت یہ ہے:

	
دانتوں کے درد کے لئے

ترجمہ:اللہ یونہی مردے جلائے گا اور تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے کہ کہیں تمہیں عقل ہو۔