تلاش

میاں بیوی کے اختلافات ہوں،طلاق کا خطرہ ہو تو سب گھر والے مل کر اس وظیفہ کا سوا لاکھ کا نصاب مکمل کر لیں۔اس عمل کی برکت سے طلاق نہیں ہوگی۔
عمل یہ ہے:
 یا ربِ موسیٰ یا ربِ کلیم، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم