تلاش

نیند میں ڈر لگتا ہو، ڈرائونے/گندے خواب نظر آتے ہوں،گھر سے بیماری نہ جاتی ہو تو یا قھار کا عمل کریں ۔
عمل کا طریقہ:
یا قھارُ اوّل آخرتین بار دُرودکے ساتھ1100 مرتبہ پڑھیں کسی تھال،پرات،یا بڑے برتن میں موسم کے حساب سے ٹھنڈا یا گرم پانی ڈال کراس میں پائوں ڈبو کر پڑھنا ہے۔عمل کے بعد پانی کو بہا دیں۔