تلاش

رزق کی برکت ،نعمتوں کی فراوانی کے لئے ہڈیوں والا عمل کرنا شروع کردیں یعنی کھانے کے بعدبچی ہوئی ہڈیاں پھینکیں نہیں بلکہ کسی صاف جگہ پر رکھ دیں ،اس عمل کی برکت سے گھر سے گوشت ختم نہیں ہوتا ۔