تلاش

 ہر اٹکا اور پیچیدہ کام بنانے کے لئےسورۃ الاخلاص سینکڑوں، ہزاروں، لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں اور حضورﷺ کے گھرانے کو ہدیہ کریں۔ اس کے بعد آپ اپنے مسائل بیان کریں اور اللہ سے کہیں کہ ان تک پنہچا دیں کہ وہ آپ کے لئے دعاء کریں۔ ان کی دعا سے ہر اٹکا ہوا اور پیچیدہ کام اللہ کی رحمت سے ہو جاتا ہے۔