تلاش

ہر قسم کے بخار کیلئے تخم بالنگا (جو شربت میں ڈالتے ہیں ) بہت مفید ہے۔ایک چائے والا چمچ تخم بالنگو کا اور ایک کپ نیم گرم دودھ لیں اور تھوڑی سی چینی لیں۔ رات کو سونے سےپہلے اچھی طرح مکس کرکے پی لیں۔ اس کے بعد رات کو پانی نہیں پینا۔ تین دن کرنے سے ہر قسم کا بخار اللہ کے حکم سے ختم ہوجائے گا۔ یہ ٹوٹکہ بارہا کا آزمودہ اور ٹائیفائیڈ تک کا علاج ہے۔