امتحان میں کامیابی پانے۔اے پلس گریڈ اور اچھے نمبر لینے کے لئے اوّل آخر درود پاک ایک تسبیح "یا حسیبُ" ہر نماز کے بعد پڑھیں۔