اگر آپ حج کے خواہش مند ہیں تو ہر نماز کے بعدایک بار تلبیہ پڑھنا شروع کردیں۔انشا ءاللہ بہت جلد بیت اللہ کی زیارت ہوگی اور حج کا فریضہ ادا ہوگا۔
لَبَّیْکَ اللّٰهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ